راولپنڈی ( ۲۵ مارچ۲۰۲۲) پاکستان میں بہار کے آمد کو جشن بہاراں کی صورت میں مناتے ہیں جو نوروز کے ایام میں ہی یہ تہوار منایا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے سربراہ فرامرز رحمان زاد نے خانہ فرھنگ کے زیر اہتمام جشن نوروز سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔