21مئی بمطابق ٣١ اردیبہشت:ثقافتی تنوع ،مکالمے اورترقی کا عالمی دن
ایک ویڈیو کلیپ میں
ثقافت کو معاشرہ یا سماجی گروہ کی الگ الگ جذباتی، فکری، مادی اور روحا نی خصوصیات کا مجموعہ کہا جاسکتا ہے۔ ثقافت میں فرہنگ اور ادب کے علاوہ زندگی گزار نے، ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کے طریقے اور ہمارے عقائد بھی شامل ہیں۔
اپنا تبصرہ لکھیں.