• Jan 6 2023 - 14:24
  • 147
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)

راولپنڈی میں ایرانی خطاطی کی روکشاپ اورتصویری نمائش کا انعقاد

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی، راولپنڈی میں ایرانی خطاطی کی روکشاپ اورتصویری نمائش کا انعقاد

خانہفرہنگ ایران، راولپنڈی کےزیراہتمامفاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈیمیںپروفیسرزاورطالبات کی موجودگی میں ایرانی خطاطی اورگوٹاکناریکےفنکینمائشکاانعقادکیاگیا۔

اس نمائش میںایران سے آئے ہوئے دو آرٹسٹ مہدی ایرانی اور رضا مدنی کے فن پارے نمائش کے لئے رکھے گئے تھے اس کے علاوہ خطاطی اورتذہیب سکھانے کابھی اہتمام کیا گیاجس میں یونیورسٹی کی طالبات نے گہری دلچسپی لی۔

خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی کے سربراہ آقای فرامرز رحمان زاد نے پاکستان سمیت اسلامی معاشروں کی ترقی و پیشرفت میں نوجوانوں کے اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ طلبا کسی ملک کا قومی سرمایہ ہوتے ہیں کیونکہ کسی ملک کے مستقبل کا تعین میں طلبہ کا کردار نہایت اہم ہے۔

انہوں نے پاکستانی طلبہ کیلئے ایرانی اسلامی ثقافت اور تہذیب کے علم کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی خواتین اور لڑکیاں یونیورسٹیوں میں لڑکوں کے مساوی تعلیم کے حصول کے مواقع میسر ہیں اورہماری خواتین ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔رحمان زاد نے فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے ہمارے خانہ فرہنگ ایران، راولپنڈی کی طرف سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی تاکہ یہاں کی طالبات اور پروفیسرز کو ایرانی یونیورسٹیوں اور تحقیقی اداروں کی تعلیمی اور سائنسی صلاحیتوں سے آشنا اور فائدہ اٹھانے کے مواقع مل سکیں ۔نمائش کے دوران خطاطی وغیرہ سکھانے کیلئے وررکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

نمائش کے آغاز سے قبل خانہ فرہنگ ایران، راولپنڈی کے سربراہ کے ساتھ آرٹ، اسلامک اسٹڈیز، میڈیا اور سوشل سائنسز کے شعبوں کے پروفیسرز کی ایک مشترکہ میٹنگ ہوئی جس میں پروفیسرز نے ایرانی ثقافت اور آرٹ کے نمایاں مقام اوران فنون کے پاکستان سمیت اسلامی ممالک اثرات کی نشاندہی کی اوردونوں پڑوسی اسلامی ممالک کے درمیان پروفیسرز اور طلبا  کے وفود کے تبادلے پر زور دیا۔

اس کے علاوہ فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اورتہران میں الزہرا (س) ویمن یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کا مسودہ تیار کرنے اور عالمی اسلامی آرٹ ڈے

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: