• May 12 2022 - 05:30
  • 298
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
حکیم ابوالقاسم فردوسی کے عالمی دن کی مناسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ کے زیراہتمام سیمینار

فردوسی: عظیم حماسہ گو شاعر'' کے عنوان سے کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد

سیمینار کے مہمان خصوصی جناب سرور جاوید، اعزازی مہمان خصوصی صدر الحمد اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر شکیل روشن تھے

فردوسی: عظیم حماسہ گو شاعر'' کے عنوان پر کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد

فارسی زبان کے عظیم حماسہ گو شاعر حکیم ابوالقاسم فردوسی اور فارسی زبان کے عالمی دن کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں ایک علمی و ادبی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل ادب و قلم کی کثیر تعداد شریک تھیں.

تقریب میں بلوچستان یونیورسٹی، الحمد یونیورسٹی، فردوسی یونیورسٹی مشہد، سیستان بلوچستان یونیورسٹی زاہدان، سعدی فاؤنڈیشن اور ECO Cultural Institute کے حکام نے شرکت کرکے فردوسی کے بارے میں اپنے تحقیقی مقالے پیش کئے.

تقریب کے مہمان خصوصی کوئٹہ کے مشہور و معروف ادیب جناب سرور جاوید تھیں. اس کے علاوہ الحمد اسلامک یونیورسٹیز کے صدر جناب شکیل روشن نے اعزازی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرکے کانفرنس میں اظہار خیال کیا. تقریب کی صدارت جناب سلطان الطاف علی نے کیں.

 

 

کویته پاکستان

کویته پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: