تعزیتی تقریب بیاد دکتر سید محمد اکرم اکرام
فارسی زبان و ادب کے نامور استاد، پاکستان کے ممتاز ماہر اقبالیات اور مقتدرہ زبان و ادب فارسی ایران کے اعزازی رکن کی یاد میں منعقدہ تقریب میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آپ سے استدعا ہے کہ مرحوم استاد سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں۔
مورخہ: 25 اگست 2022 بروز جمعرات
وقت: 4:00 بجے سہ پہر
مقام تقریب: ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران
مکان نمبر 25، گلی نمبر 27۔ سیکٹر F-6/2 (اسکول روڈ)۔ اسلام آباد
رابطہ: 2827937-9