کراچی میں شیعہ کتابوں کی نمایش
بروز ہفتہ و اتوار، 16 اور 17 اپریل 2022 بمطابق 14 و 15 رمضان المبارک 1443، ابن رضا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 22 واں دو روزہ شیعہ بک فیسٹیول بعنوان "نمایشگاہ قرآن واہل بیت" بھوجانی ہال سولجر بازار کراچی میں منعقد کیا گیا۔ اس میلے میں سترہ سے زیادہ شیعہ ناشران نے شرکت کی۔ میلے کو دیکھنے اوراپنی من پسند کتابوں کی خریداری کیلئے بڑی تعداد میں لوگ دیکھے گئے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.