• Aug 7 2023 - 12:47
  • 2
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کی تقریب میں ثقافتی اتاشی جمھوری اسلامی ایران حیدرآباد کی شرکت

ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کی دوپھر کے کھانے کی تقریب میں ثقافتی اتاشی جمھوری اسلامی ایران حیدرآباد کی شرکت 
 16 مرداد 1402 بروز پیر بمطابق 7 آگسٹ 2023 ، حیدرآباد میں ج ا ایران کے کلچر ہاؤس کے سربراہ رضا پارسا نے ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عشائیہ کی تقریب میں شرکت کی، جس میں دھوم نیٹ ورک، قومی اخبار اور شہادت اخبار اور سندھ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر راحت کاظمی کی دعوت تھی۔
 
حیدرآباد پاکستان

حیدرآباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: