سندھ میوزیم حیدرآباد میں ایرانی دستکاری کی نمائش کا انعقاد

سندھ میوزیم حیدرآباد میں ایرانی دستکاری کی نمائش کا انعقاد
حیدرآباد میں ایران کے کلچر ہاؤس نے سندھ میوزیم حیدرآباد کے تعاون سے 06 دی سے 10 دی 1402 بمطابق 26 دسامبر سے 31 دسامبر 2024 ، 5 دن تک میوزیم کے داخلی ہال میں ایرانی دستکاری کی نمائش کا انعقاد کیا۔
اس نمائش میں مینا کاری، کیلیگرافی، خاتم کاری اور خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کی گئی۔ سندھ میوزیم میں بے نظیر بھٹو کی تصویری نمائش کے ساتھ اس نمائش کے بیک وقت انعقاد کی وجہ سے اسے خوب دیکھا گیا۔ ان کاموں کے ساتھ ساتھ ان دستکاریوں میں سے ہر ایک کی اردو زبان میں تفصیل بینر پر چھاپ کر دیکھنے والوں کے سامنے رکھی گئی۔ جس کو خوب سراھا گیا۔
|
|
اپنا تبصرہ لکھیں.