سادات سند ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام سابق صدر اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ترحیم اور فاتحه خوانی کی تقریب

سادات سند ایسوسی ایشن کے زیر اھتمام سابق صدر اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ترحیم اور فاتحه خوانی کی تقریب
حیدرآباد میں ایران کے کلچرل اتاشی اور ڈائریکٹر خانه فرهنگ جمھوری اسلامی ایران-حیدرآباد جناب رضا پارسا کے حضور میں منعقد ہوئی۔
یہ تقریب سادات سند ایسوسی ایشن کے صدر سید غلام محی الدین العروف (جانی شاہ حسینی) کی زیر صدارت حسینی ھاؤس، حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں جناب رضا پارسا، ڈائریکٹر خانه فرهنگ جمھوری اسلامی ایران-حیدرآباد، اور سادات ایسوسی ایشن کے چند اراکین بشمول شہاب الدین شاہ،
سند ایالت کے سابق ایم پی اے اور سید جانی شاہ کے والد نے شرکت کی۔
تقریب کا آغاز شہداء کی روحوں کی شادابی کے لیے فاتحہ خوانی سے ہوا۔ اسکے بعد مداح خواں نے اھل البیت کی شان میں اور شھیدوں کے لیے
اشعار پڑھے اور انکی مصیبت کو یاد کرتے ہوئے گریہ کیا
اپنا تبصرہ لکھیں.