• Apr 22 2023 - 00:29
  • 172
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

زبان، لسانیات، ترجمہ اور ادب پر نویں انٹرنیشنل کانفرنس

تمام اہل علم و ادب کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ انگریزی، عربی یا فارسی زبان میں اپنی تحقیق کو پیش کریں۔
 
• یہ کانفرنس شہر اہواز، ایران میں 1 فروری 2024 سے 2 فروری 2024 تک منعقد کی جائے گی۔
 
شرکاء کے لیے سہولیات: 
1. مفت رہائش (تین راتیں): 31 جنوری 2024 سے 3 فروری 2024 تک
2. مفت کھانا (تین دن): 31 جنوری 2023 اور پہلی اور دوسری فروری کے دوران
3. مفت ٹرانسپورٹ: اہواز کے اندر تمام ٹرانسپورٹ مفت ہوگی۔
4. دیگر سہولیات بھی مفت ہوں گی۔
5۔ اس میں آپ کے اہل خانہ بھی شرکت کر سکتے ہیں۔
- اگر آپ خواہش مند ہوں تو 150$ میں اپنی جانب سے 3 فروری سے 6 فروری 2024 تک سیر و سیاحت کر سکتے ہیں۔
 
مزید معلومات کے لیے:
ویب سائٹ:  www.LLLD.Ir
واٹساپ نمبر: 00989165088772
موبائل نمبر: 00989165088772
ایمیل ایڈریس: info@llld.ir
مدیر سیستم

مدیر سیستم

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: