• May 17 2023 - 16:31
  • 229
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران حیدرآباد کے ڈائیریکٹر رضا پارسا کی مہران آرٹس کونسل میں منعقدہ سائنسی تصاویر کی نمائش گاہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت

مہران آرٹس کونسل حیدرآباد میں سائنسی تصاویر کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں خانہ فرہنگ جمہوریہ اسلامی ایران حیدرآباد کے ڈائیریکٹر رضا پارسا نے شرکت کی۔ اس موقع پر رضا پارسا نے سندھ کے ثقافت اور سیاحت کے سیکریٹری عبد العلیم لاشاری اور جرمن کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز سے ملاقات کی۔ 

عسگر فارسی عباس آبادی

عسگر فارسی عباس آبادی

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: