خانه فرھنگ جمھوری ایران - حیدرآباد میں شھید صدر ابرھیم رئیسی مع رفقا کی تعزیت کے لیے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
.jpeg)
خانه فرھنگ جمھوری ایران - حیدرآباد میں شھید صدر ابرھیم رئیسی مع رفقا کی تعزیت کے لیے
مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
ہیلی کاپٹر حادثے کے افسوسناک حادثے کے بعد پہلے دن سے ہی مرحوم صدر اور ان کے ساتھیوں
کی شہادت کے بعد مختلف گروپوں اور تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد اور شخصیات نے
اظہار تعزیت کے لیے حیدرآباد کے ایران کلچر ھاؤس پہنچے اور ڈائریکٹر رضا پارسا سے تعزیت کی ۔
اور غم کے تاؑثرات کا اظھار تاثرات کتاب میں یادگار بنائے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.