جناب وحید الزمان طارق فزیشن , شاعر اور مصنف اور پاکستان کی معروف شخصیت کی جناب رضا پارسا سے ملاقات
جناب وحید الزمان طارق فزیشن , شاعر اور مصنف اور پاکستان کی معروف شخصیت کی جناب رضا پارسا سے ملاقات

محترم جناب وحید الزمان طارق جو کہ فزیشن ، مین آف لیٹر ، شاعر اور مصنف پاکستان کی معروف شخصیت نے جناب رضا پارسا ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران حیدرآباد سندھ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی خانه فرهنگ ایران حیدرآباد سندھ 05-08-2025 بمطابق 1404/05/14 جناب وحید الزمان طارق جو لاھور سے تشریف لے کے آئے نے اپنے فارسی زبان میں لکھا ہوا دیوان کا نسخہ جناب رضا پارسا کی خدمت میں پیش کیا۔ طارق صاحب نے رضا پارسا کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا ، کہ آپ اکثر اوقات میرے اشعار کی بابت اپنی رائے دیتے رہتے ہیں۔ آپ سے ایران پاکستان روابط اور پاکستان میں فارسی زبان و ادب کے بارے میں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔آخر میں رضا پارسا نے طارق صاحب کو ایرانی ادبی کتابوں کا ایک سیٹ اور ایران کی سنتی مٹھائی کا ھدیہ پیش کیا۔ |
اپنا تبصرہ لکھیں.