جامشورو کی لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں یوم حسین (ع) اور شہدائے قدس اسماعیل ہنیہ اور غزہ کے عوام کی یاد میں معلوماتی تقریب کا انعقاد
.jpeg)
جامشورو کی لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں یوم حسین (ع) اور شہدائے قدس اسماعیل ہنیہ اور غزہ کے عوام کی یاد میں معلوماتی تقریب کا انعقاد
بروز بدھ 05/17/1403 بمطابق 07/آگست/2024 کو جامشورو کی لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے طلباء نے یوم حسین کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں شہدائے قدس بالخصوص شہید اسماعیل ھنیہ کی یاد اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف غزہ کی اسلامی مزاحمت کے بارے میں اسکالرز سے تقاریر کروائی گئیں۔ اس تقریب میں قومی یکجہتی کونسل کے چیئرمین مولانا صاحبزادہ ابوالخیر اور جمعیت علمائے پاکستان کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر مختیار حسین جعفری، فیکلٹی آف فارمیسی کے پروفیسر اور پروفیسر فرمان علی شاہ جیسی شخصیات نے خطاب کیا۔ اور آخر میں معروف مرثیہ خواں حیدر علی شیرازی آف ٹھٹہ نے مرثیہ خوانی کرکہ شھدا کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
|
اپنا تبصرہ لکھیں.