• Nov 20 2023 - 14:37
  • 46
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

یوم ولادت با سعادت ثانی زھراء سلام اللہ علیہا

پانچ جمادی الاول

یوم ولادت با سعادت ثانی زھراء حضرت زینب بنت علی المرتضیٰ سلام اللہ علیہا کے پر مسرت موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک عرض کرتے ہیں

ایران، نرسوں اور ہیلتھ ورکرز کا قومی دن

جمادی الاول کی پانچ تاریخ کو حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایران میں نرسوں اور ہیلتھ ورکرز کا دن قومی سطح پر منایا جاتا ہے

#حضرت_زینب #ایران

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: