• Sep 22 2023 - 15:56
  • 50
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ہفتہ دفاع مقدس

ہفتہ دفاع مقدس جو سابق عراقی صدر صدام حسین کی حملہ آور افواج کے خلاف آٹھ سال کی مزاحمت کی یاد میں
  منایا جاتا ہے، ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ سے ۲۰ اگست ۱۹۸۸ تک ایران کے خلاف جنگ شروع کی تھی۔
عراق کی بعث حکومت کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ کے آغاز کو ہفتہ دفاع کے آغاز کا نام دیا گیا ہے۔ ہفتہ دفاع مقدس ایک عظیم قوم کی آزادی اور فخر کی ہمت اور عزم کی یاد دہانی ہے۔ غیرت اور آزادی کے لیے جان دینے والے بہادر مردوں اور عورتوں کی یاد دہانی۔
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: