• Sep 29 2022 - 09:13
  • 119
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

کارلوس لیٹف (Carlos Latuff)، برازیل کے مشہور کارٹونسٹ

کارلوس لیٹف (Carlos Latuff) ، برازیل کے مشہور کارٹونسٹ ہیں جو فلسطینی قوم اور دنیا بھر کی دیگر مظلوم قوموں کے دکھ اور درد کو مزاحیہ لیکن تلخ اور طنزیہ زبان سے تصویر کشی کرتے ہیں۔

انہوں نے سابق امریکی وزیر خارجہ مایک پمپئو کے ساتھ مسیح علی نژاد (امریکہ میں مقیم انقلاب اسلامی ایران کے خلاف سرگرم ایرانی خاتون اور  امریکہ کی ایجنٹ) کی تصویر کو سوشل میڈیا میں شیئرکیا  اور  بین الاقوامی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا  ’ ’ دھوکہ مت کہائیں، کیا آپ واقعی سوچتے ہیں کہ مغرب، ایرانی خواتین کے بارے میں فکر مند ہے؟ "

برازیل کارٹونسٹ  آگے لکھتا ہے کہ"واشنگٹن اور اس کے اتحادی  ایران کو غیر مستحکم کرکے اسلامی    انقلاب کو ختم کرنا چاہتے ہیں  اور یہ ممالک  صرف اپنا مقصد پورا کرنا چاہتے ہیں.    

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: