• Jan 9 2024 - 13:27
  • 63
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

پیغام تعزیت

انا للہ وانا الیہ راجعون

مفسر قرآن حجة الاسلام و المسلین حضرت علامہ محسن علی نجفی کے انتقال پرملال پر تعزیت پیش کی جاتی ہے ۔

خدا واند متعال بحق محمد و آل محمد مرحوم کوجوار آئمہ معصومین علیہم السلام میں جگہ اورلواحقین کو

  صبر جمیل عطافرمائے ۔ آمین

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران راولپنڈی

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: