• Jan 26 2024 - 10:58
  • 39
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

مسلم ممالک کے حکام صیہونی حکومت کی شریانیں کاٹ دیں: رہبر انقلاب اسلامی

اسلامی ممالک کے عہدیداروں کے بعض موقف غلط ہیں۔ کیونکہ وہ غزہ میں جنگ بندی جیسے موضوع پے بات کرتے ہیں جو ان کے اختیار سے باہر ہے اور صیہونی حکومت کے ہاتھ میں ہے۔ وہ صیہونی حکومت کی حیاتی شریانیں کاٹ دینے جیسے معاملات کے سلسلے میں اقدام کریں۔

امام خامنہ ای

23 جنوری 2024

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: