• Feb 7 2024 - 18:34
  • 44
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

عید مبعث رسول اکرم (ص) مبارک ھو۔

بعثت پیغمبر(ص) کو یاد رکھنا محض ایک تاریخی حادثے کا یاد رکھنا نہیں ہے بلکہ یہ وہ نقطہ ہے جسے ہمیں اس عظیم واقعے نیز انسانی اور بشری حافظے کی عظیم ترین یادداشت کے روبرو ہوتے ہوئے ہمیشہ ذہن میں رکھنا چاہیے بلکہ اس باعظمت یاد پر تکیہ کرنا درحقیقت ایک ناقابل فراموش درس کی حقیقت کی تکرار اور یاد آوری ہے۔

 سب سے پہلے درجے میں ہمیں خود امت اسلامی کے لیے چاہے وہ امت کے عام افراد ہوں یا امت کے نمایاں اور برجستہ افراد، سیاستدان ہوں، اہل دانش ہوں، روشن خیال حضرات ہوں، یا اس کے بعد کے درجے میں تمام بشریت کے لوگ۔

 یہ تکرار ایک درس ہے۔ یہ تکرار ایک ایکسرسائز ہے ایک درس سکھانے والے واقعے کی ایکسرسائز۔

امام خامنہ ای

30 جولائی 2008

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: