• Dec 5 2022 - 09:56
  • 129
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

شب یلدا/چلہ (Yalda Night)

شب یلدا/چلہ (Yalda Night) کی عالمی غیر مادی ورثے میں رجسٹریشن

اسلامی ثقافت اور مواصلاتی آرگنائزیشن کی تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق، غیر مادی ثقافتی ورثے کے تحفظ کی بین الحکومتی کمیٹی کے ۱۷ویں اجلاس  مراکش کے رباط شہر میںمیں منعقدہورہا ہے، کے تیسرے روز « یلدا/چلہ» کو ۱۹ویںغیر مادی ثقافتی و ایران اورافغانستان کے مشترکہ ورثے کے طور پر رجسٹر کیا گیا۔

ایران نے ۲۰۱۳ سے یلدا فائل کو یونیسکو میں ایک کثیر القومی غیر مادی ورثے کے طور پر رجسٹر کرنے کے لیے پیش کیا تھا۔

ایرانی کلینڈر کے مطابق یلداکی رسم ۲۹ آذرماہ ۱۳۸۷ھ ش کوایران کے قومی ورثے کی فہرست میں درج ہے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: