• Sep 16 2024 - 15:33
  • 6
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

دنیا کی بہترین جامعات کی تازہ رینکنگ، ایران کی 69 یونیورسٹیز شامل

یو ایس نیوز انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 2024-2025 میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی شائع کی گئی ہے جس میں ایران کی 69 یونیورسٹیوں کو دنیا کی بہترین 2200 جامعات میں شامل کیا گیا ہے۔

یو ایس نیوز انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 2025/2024 میں دنیا کی بہترین جامعات کی درجہ بندی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی 69 یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔ اس درجہ بندی میں گزشتہ سال ایران کی 52 یونیورسٹیاں شامل تھیں رواں سال کی درجہ بندی میں 69 یونیورسٹیوں کی شمولیت علمی اور تحقیقی میدان میں ایرانی کی ترقی کو ظاہر کرتی ہے ۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: