• Aug 9 2023 - 11:47
  • 60
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

جدید ویکسین کے ایجاد کے باعث مچھلی کے بچوں کی اموات میں 40 فیصد کمی آگئی

اکیڈمک سنٹر برائے تعلیم و ثقافت تہران کے سربراہ نے اس حوالے سے کہا: بازار میں فروخت ہونے والے مچھلی کے بچوں میں وائرس اور بیکٹیریا کی موجودگی کی وجہ سے تقریبا ۷۰ فیصد مچھلی کے بچے ضائع ہوجاتے تھے۔

  اکیڈمک سنٹر برائے تعلیم و ثقافت نے ایک ویکسین کی تیاری میں کامیابی حاصل کی ہے جس نے مچھلی کے بچوں کی اموات کو ۳۰ فیصد سے کم بھی کر دیا ہے اوریہ امر بالآخرفوڈ سیکورٹی میں اضافہ کا باعث بن سکتا ہے ۔

مستحکم ایران

انقلاب اسلامی کی کامیابیاں

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: