• Dec 5 2023 - 16:55
  • 43
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

تربیتی ورکشاپ

"غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے عنوان سے ایک تربیتی ورکشاپ جامع مسجد و امام بارگاہ الصادق اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔

غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

25 نومبر کو خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اورتہران میں ''اشک مریم''کانفرنس کے انعقاد کے ساتھ ہی خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی کے زیراہتمام امامیہ آرگنائزیشن پاکستان (خواتین ونگ) کے تعاون سے "غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے عنوان سے ایک تربیتی ورکشاپ جامع مسجد و امام بارگاہ الصادق اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ ( سچ ٹی وی رپورٹ)

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فلمیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: