• Aug 17 2022 - 12:08
  • 212
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایران میں طبی سیاحت ،تجربے، سہولیات اور قدرتی وسائل کا ایک انوکھا امتزاج

حالیہ برسوں میں ایران میں طبی سیاحت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔طب کے شعبے میں ترقی اورپیشرفت کے ساتھ سائنس، ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل توجہ کامیابیوں کے حصول اورطب کے میدان میں خدمات اورعلاج ومعالجے نے سائنسی اورطبی میدان میں ایران کو خطے میں نمایاں مقام دلایا ہے۔

ایران کی برسوںپرانی علمی تاریخ پس منظر، طبی اخلاقیات، ماہر ڈاکٹروں، سہولیات سے آراستہ ہسپتالوں اور سرجری   مراکز کا وسیع نیٹ ورک، جدید‌ ترین طبی ٹیکنالوجی اور آلات اسی طرح بانجھ پن، ہارٹ سرجری، آنکھوں کی سرجری، کاسمیٹک سرجری، کینسر کی تشخیص اورموثر علاج، دانتوں کے ہرقسم کے علاج اورٹرانسپلانٹ ایک طرف اوردوسری طرف ایک منفرد امتزاج کے ساتھ خاص جغرافیائی محل وقوع خوشگوار آب و ہوا، شاندار قدرتی مناظرشفابخش قدرتی وسائل سیاحت کی صنعت کی صلاحیتوں کو عروج پر پہنچاتے ہیں جس کے باعث ایران کو دنیا میں طبی سیاحت کے شعبے میں فعال کردار ادا کرنے والے اور سرکردہ ممالک میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔

تفصیلات  کیلیے  لنک  کلک  کریں

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

فائلیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: