• May 22 2023 - 12:57
  • 109
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

انقلاب اسلامی کی کامیابیاں اور رہبر انقلاب کا شاندار کامیاب سمندری سفر پر بحری فوج کے جوانوں کے نام پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے ۸۶ ویں بیڑے کی شاندار کامیابی

بحریہ کے   ۸۶ ویں بحری بیڑے نے۷۰.۰۰۰ کلومیٹر سے زیادہ کا سفر طے کرتے ہوئے  بحر ہند، بحرالکاہل  اور اٹلانٹک بحر کو عبور کیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے ۸۶ویں بیڑے نے ایرانی مسلح افواج کے اعزازات کے البم میں ایک نیا، بڑا اور درخشاں اعزاز کا اضافہ کیا ہے۔

دنا ڈسٹرائر اور مکران فارورڈ بیس جہاز پر مشتمل ۸۶ واں فلوٹیلا نے پہلی بار ۳۶۰ آپریشن اقتدار کی صورت میں پوری دنیا کا سفر کیا اور ساحل خلیج فارس پر لنگر انداز ہوا۔

مستحکم ایران

انقلاب اسلامی کی کامیابیاں

 

رہبر انقلاب کا شاندار اور کامیاب سمندری سفر پر بحری فوج کے جوانوں کے نام پیغام

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے 86ویں بیڑے کے بہادر جوانوں کو

ان کے شاندار اور کامیاب سمندری سفر پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

میرے عزیزو! اپنے گھر میں خوش آمدید،اللہ تعالیٰ مزیدکامیابیاں عطافرمائے

سیّدعلی خامنہ ای  ۳۰ /۱۴۰۲/۲

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: