• Jun 2 2023 - 16:14
  • 88
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

افکار امام خمینی (رح)

افکار امام خمینی (رح)

خانہ فرہنگ ایران، راولپنڈی کے زیراہتمام امام خمینی (رح) کے افکار پر مبنی تصویر ی نمائش 

امام خمینی کی ۳۴ویں برسی کے موقع پر، خانہ فرہنگ ایران، راولپنڈی نے سوشل میڈیا پر « امام خمینی (رح) کے افکار تصاویر کی روشنی میں» کے عنوان سے ایک نمائش تیار اور اپ لوڈ کی۔

اس نمائش میں اردواورانگریزی تحریروں پر مشتمل ۳۱تصاویر پیش کی گئی جن کے ذریعے بچوں اورخواتین کے بارے میں حضرت امام خمینی کے افکار اورنظریات کو لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ۔

دلچسپی رکھنے والے خواتین و حضرات اس نمائش کو دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کرسکتے ہیں

https://www.artsteps.com/view/6476e484863be03b041e5d7e/?currentUser

 

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: