Page Number :43

Rawalpindi News

ھفتہ دفاع مقدس
ھفتہ دفاع مقدس
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی آمد کی مناسبت سے آج دفاع مقدس کے کمانڈروں اور جانبازوں سے ملاقات میں فرمایا کہ دفاع مقدس کے حقائق کو دنیا والوں اور نئی نسل کو بتانے کی ضرورت ہے - رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایاکہ ایران پر مسلط کی گئی جنگ کوئی اچانک حملہ نہیں تھا بلکہ صدام کی پشت پر عالمی سامراج تھا
ایران اور پاکستان کے تعلقات ہزاروں سالوں پر محیط ثقافتی مشترکات پر مبنی ہیں: صدر رئیسی
ایران اور پاکستان کے تعلقات ہزاروں سالوں پر محیط ثقافتی مشترکات پر مبنی ہیں: صدر رئیسی
ایرانی صدر مملکت نے پاکستان کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے اور تعلقات کی سطح کو بلند کرنے کی ایران کی سنجیدہ خواہش پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات معمول کے نہیں ہیں، بلکہ ثقافتی میل جول اور ہزاروں سال کے نظریاتی تعلقات پر مبنی گہرے تعلقات ہیں۔
اربعین کا جلوس ایک اهم تحریک اور ایک منفرد ذریعہ ابلاغ ہے
اربعین کا جلوس ایک اهم تحریک اور ایک منفرد ذریعہ ابلاغ ہے
دنیا میں کہیں بھی اس طرح کی مثال نہیں ملتی کہ عوام نہ صرف ایک شہر سے دوسرے شہر تک کی طویل مسافت طی کرلیں بلکہ مختلف ممالک سے اس میں شریک ہوں
مجالس اہل  بیت  علیہ السلام
مجالس اہل بیت علیہ السلام
مجالس اہل بیت علیہ السلام، نقطہ نظر اورمکتب کو زندہ رکھتی ہیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: