Page Number :15

Rawalpindi News

یزد میں سیر و سیاحت کے مقامات
یزد میں سیر و سیاحت کے مقامات
پندرہ سو سال سے جلتی آگ ایران کے کس شہر میں ہے؟ کچی اینٹوں سے بنا شہر ،چھتوں پر بنے کیفے،اسکندر جیل یا مدرسہ ضیائیہ ،15 سو سال قدیم آتشکدہ، مینار خاموشاں سمیت یزد میں واقع دیگر تاریخی مقامات
تربیتی ورکشاپ
تربیتی ورکشاپ
"غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے عنوان سے ایک تربیتی ورکشاپ جامع مسجد و امام بارگاہ الصادق اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔
"غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
"غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے عنوان سے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
25 نومبر کو خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اورتہران میں ''اشک مریم''کانفرنس کے انعقاد کے ساتھ "غزہ کے جہاد میں خواتین کے کردار کا جائزہ" کے عنوان سے ایک تربیتی ورکشاپ جامع مسجد و امام بارگاہ الصادق اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔
خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی میں فارسی کلاس اور خطاطی کے پہلے سمسٹرکے اختتام  پر پررونق  تقریب
خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی میں فارسی کلاس اور خطاطی کے پہلے سمسٹرکے اختتام پر پررونق تقریب
خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی میں فارسی اورخطاطی کے پہلے سمسٹر کے اختتام پر ایک پررونق تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں طلبا ء و طالبات اورفارسی زبان و ادب سے دلچسپی رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
غیر فارسی زبان لوگوں کیلئے فارسی کی تدریس
غیر فارسی زبان لوگوں کیلئے فارسی کی تدریس
بنیاد سعدی کی جانب سے پوسٹ گریجویٹ اسٹڈیز کے تھیسز اور مقالہ جات کیلئے مالی معاونت کا دوسرا اعلان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: