• Jan 17 2023 - 15:45
  • 87
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

38ویں فجر میوزک فیسٹیول میں شرکت کی دعوت

  38ویں فجر میوزک فیسٹیول میں شرکت کی دعوت

  ۲۸بہمن تا۳اسفند۱۴۰۱تہران، ایران

  17تا ۲۲ فروری 2023

  38ویں فجر میوزک فیسٹیول کیلئے مندرجہ ذیل شرائط پراترنے والے گروپ کو مدعو کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

درخواست دہندگان اپنی درخواست فیسٹیول کے بین الاقوامی شعبہ کو مطلوبہ معلومات کو مکمل کرکے درج ذیل‌ ایمیل آئی ڈی پر ارسال کرسکتے ہیں۔

intl@fajrmusicfestival. com

شرایط

لوک، روایتی اور علاقائی انداز میں موسیقی پرفارم کرنابے

موسیقی گروپ میں فنکاروں کی تعداد ۴ سے زیادہ نہ ہو۔

دستاویزات

آرٹسٹ/بینڈ کی بایوگرافی

پروگرام کے نفاذ کا ویڈیو نمونہ

آرٹسٹ/گروپ کی طرف سے شائع کردہ آڈیو نمونہ

اسٹیج لے آئوٹ پلان اورموسیقی کے ضروری آلات

  8بہمن ۱۴۰۱بمطابق ۲۸ جنوری ۲۰۲۳تک شرائط پر اترنے والے افراد رابطہ کرسکتے ہیں۔

رہائش، ہوائی جہاز کے ٹکٹ، قیام و طعام، ٹرانسپورٹ اور ویزا سے متعلق معاملات کے اخراجات فیسٹول کے ذمہ ہیں۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: