• Oct 20 2025 - 16:16
  • 10
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

یومِ ملیِ صادراتِ ایران مبارک! 

یومِ ملیِ صادراتِ ایران مبارک!  آج ہم اُن تمام ایرانی تاجروں، صنعت کاروں اور محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی لگن، مہارت اور عزمِ صادق سے "ساختِ ایران" (Made in Iran) کو دنیا بھر میں فخر کے ساتھ متعارف کروا رہے ہیں۔

یومِ ملیِ صادراتِ ایران مبارک! 

یومِ ملیِ صادراتِ ایران مبارک! 

آج ہم اُن تمام ایرانی تاجروں، صنعت کاروں اور محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی لگن، مہارت اور عزمِ صادق سے "ساختِ ایران" (Made in Iran) کو دنیا بھر میں فخر کے ساتھ متعارف کروا رہے ہیں۔ 

ایران کی برآمدات صرف اقتصادی ترقی کی علامت نہیں، بلکہ یہ ایرانی ثقافت، تخلیقی صلاحیت اور خود انحصاری کی خوبصورت جھلک بھی ہیں۔

آئیں، ہم سب مل کر اپنے ملک کی مصنوعات کی حمایت کریں اور ایران کے روشن اقتصادی مستقبل میں اپنا کردار ادا کریں۔ 

 

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: