کلیسا وانک اصفہان میں واقع ایک تاریخی کلیسا ہے جو یورپی اور ایرانی فنِ تعمیر کا شاندار امتزاج پیش کرتا ہے
کلیسا وانک اصفہان میں واقع ایک تاریخی کلیسا ہے جو یورپی اور ایرانی فنِ تعمیر کا شاندار امتزاج پیش کرتا ہے
کلیسا وانک اصفہان میں واقع ایک تاریخی کلیسا ہے جو یورپی اور ایرانی فنِ تعمیر کا شاندار امتزاج پیش کرتا ہے۔ یہ عمارت نہ صرف روحانی عبادات کا مرکز ہے بلکہ تاریخی ورثہ اور ثقافتی اہمیت کی بھی نمائندگی کرتی ہے۔
ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح معماری کے منفرد عناصر کلیسا وانک کو ایران میں ایک خاص مقام دیتے ہیں اور یہ ایران میں بین المذاہب احترام اور ثقافتی ہمزیستی کی علامت بھی ہے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.