پاکستانی میزبان کا ایران کے دورے کا دلچسپ تجربہ - مایا خان
"پاکستانی میزبان کا ایران کے دورے کا دلچسپ تجربہ۔" - مایا خان
"پاکستانی میزبان کا ایران کے دورے کا دلچسپ تجربہ۔" - مایا خان پاکستان کی مشہور میزبان مایا خان نے اپنے ایران کے سفر کو ایک خوبصورت، روحانی اور ناقابلِ فراموش تجربہ قرار دیا۔ ایرانی عوام کی محبت، احترام اور کھلے دل سے خوش آمدید کہنے کی روایت نے اُن کے دل میں ایران کے لیے مزید پیار پیدا کر دیا۔ اگر آپ نے ابھی تک ایران کا سفر نہیں کیا تو زندگی کے اس حسین تجربے سے ضرور گزریں!
اپنا تبصرہ لکھیں.