پاکستانی عوام نے ایران کی اسرائیل پر تاریخی فتح پر خوشی کا اظہار کیا

روزہ جنگ میں ایران نے ظلم و بربریت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا، اور پاکستان کے عوام نے اپنے ایرانی بھائیوں کو بھرپور سپورٹ کرتے ہوئے ان کی بہادری کو سلام پیش کیا۔

پاکستانی نوجوانوں کا جذبہ دیکھنے کے لائق تھا، جب وہ ہاتھوں کے اشاروں سے میزائل لانچ کرنے کا ٹرینڈ بنا کر ایران کے شہیدوں اور مجاہدوں کو خراجِ تحسین پیش کر رہے تھے۔

یہ صرف ایران کی نہیں بلکہ پوری اُمت مسلمہ کی کامیابی ہے

فلسطین، ایران اور پاکستان ایک ساتھ ہیں

کلیدی الفاظ
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: