• Jan 16 2024 - 08:54
  • 126
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

عالم بزرگوار حجۃ الاسلام والمسلمین جناب شیخ محسن علی نجفی کے درگذشت پر رہبر انقلاب اسلامی آیۃ الله خامنہ ای کا پیام تسلیت

عالم بزرگوار حجۃ الاسلام والمسلمین جناب شیخ محسن علی نجفی کے درگذشت پر رہبر انقلاب اسلامی آیۃ الله خامنہ ای کا پیام تسلیت
بسم الله الرحمن الرحیم
انا لله و انا الیہ راجعون
محترم عالم دین اور خادم حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ محسن علی نجفی مرحوم طاب ثراہ کی وفات کی خبر سن کر افسوس اور صدمہ ہوا۔
میں پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس، ان کے اہل خانہ اور دوستوں بالخصوص بلتستان کے معززین اہل تشیع سے اس محترم عالم کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہوں اور خداوند متعال سے ان کی مغفرت واسعہ اور بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل و اجر کا دعاگو ہوں.
و علیکم السلام و رحمة الله و برکاته
سید علی خامنہ ای
١٠ جنوری ٢٠٢٤
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: