بیانات رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران
رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کا خطاب
سرائیلی جنایات اور معصوم فلسطینی بچوں کو بھوکا مارنے کے بارے میں ✊ آج پوری دنیا جان چکی ہے کہ صیہونی حکومت سب سے منفور ترین نظام ہے
 
                  اسرائیلی جنایات اور معصوم فلسطینی بچوں کو بھوکا مارنے کے بارے میں
 آج پوری دنیا جان چکی ہے کہ صیہونی حکومت سب سے منفور ترین نظام ہے۔
 آج پوری دنیا جان چکی ہے کہ صیہونی حکومت سب سے منفور ترین نظام ہے۔ قومیں ہی نہیں بلکہ وہ مغربی حکومتیں بھی جو ہمیشہ اس کے حامی رہیں، آج اس کے جرائم کی مذمت کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ مگر صرف زبانی مذمت کافی نہیں!
 قومیں ہی نہیں بلکہ وہ مغربی حکومتیں بھی جو ہمیشہ اس کے حامی رہیں، آج اس کے جرائم کی مذمت کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ مگر صرف زبانی مذمت کافی نہیں! بھوک اور پیاس سے بچوں کو مار دینا، اور ان معصوموں کو جو کھانے کے لیے آئے ہوں، گولیوں سے بھون دینا — تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ یہ ظلم انسانیت کو بیزار کر چکا ہے۔
 بھوک اور پیاس سے بچوں کو مار دینا، اور ان معصوموں کو جو کھانے کے لیے آئے ہوں، گولیوں سے بھون دینا — تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ یہ ظلم انسانیت کو بیزار کر چکا ہے۔ ان جرائم کے مقابلے میں صرف ایک راستہ ہے: صیہونی حکومت کی طرف جانے والے تمام امدادی راستے مکمل طور پر بند کیے جائیں۔ یہ وہی کام ہے جو آج یمن کے شجاع عوام کر رہے ہیں، اور یہ بالکل درست ہے۔
 ان جرائم کے مقابلے میں صرف ایک راستہ ہے: صیہونی حکومت کی طرف جانے والے تمام امدادی راستے مکمل طور پر بند کیے جائیں۔ یہ وہی کام ہے جو آج یمن کے شجاع عوام کر رہے ہیں، اور یہ بالکل درست ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن قدم اٹھانے کے لیے آمادہ ہے۔
 اسلامی جمہوریہ ایران اپنی بساط کے مطابق ہر ممکن قدم اٹھانے کے لیے آمادہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ملتِ ایران اور دنیا کے تمام حق پرستوں کی اس جدوجہد کو برکت عطا کرے اور اس مہلک سرطان کی جڑ کو اس خطے سے اکھاڑ پھینکے
 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ملتِ ایران اور دنیا کے تمام حق پرستوں کی اس جدوجہد کو برکت عطا کرے اور اس مہلک سرطان کی جڑ کو اس خطے سے اکھاڑ پھینکے 
            
اپنا تبصرہ لکھیں.