• Oct 14 2025 - 15:56
  • 16
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

 فارسی زبان کے استاد ڈاکٹر مظفر علی کشمیری کا خصوصی انٹرویو

 فارسی زبان کے استاد ڈاکٹر مظفر علی کشمیری کا خصوصی انٹرویو  یہ گفتگو ثقافتی قونصلیت اسلامی جمہوریہ ایران، اسلام آباد میں کلچرل کونسلر جناب مجید مشکی کی زیر نگرانی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس انٹرویو میں ڈاکٹر مظفر علی کشمیری نے اپنی زندگی کے سفر، علمی خدمات اور پاکستان میں فارسی زبان کے فروغ کے لیے اپنی کاوشوں پر روشنی ڈالی۔ یہ انٹرویو فارسی زبان کے اساتذہ پر مبنی خصوصی سیریز کا حصہ ہے، اور اس کے تین دلچسپ اقساط پیشِ خدمت ہیں

 قسط 1: https://youtu.be/05r4qh-rRYg 

 قسط 2: https://youtu.be/6CF23bjAa5I 

 قسط 3: https://youtu.be/H23NFjpZmAE

فارسی زبان، ثقافت اور ادب سے محبت رکھنے والوں کے لیے یہ انٹرویو ایک قیمتی تحفہ ہے۔ 

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: