انسانیت کی روح کو جھنجھوڑ دینے والا منظر
ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، دو معصوم بچوں کو اسرائیلی فوجیوں نے بلڈوزر کے ذریعے اجتماعی قبر میں دھکیل دیا — جب ان پر مٹی ڈالی گئی تو ان کی چیخیں دب گئیں… وہ زندہ دفن کیے جا رہے تھے۔ بعد میں جب قبریں کھولی گئیں تو ان کے لال اور سبز کپڑے اور بندھے ہوئے ہاتھ ملے۔

ایسی درندگی صرف اُس وقت جنم لیتی ہے، جب نفرت انسان کے دل میں پیدائش سے ہی بوئی جائے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.