کانفرنس: تکریم قرآن کریم ادیان اور مذاہب کی نگاہ میں

  • تاریخ شروع : Aug 31 2023
  • تاریخ اختتام : Aug 31 2023
  • مقام : رومی هوٹل
کانفرنس: تکریم قرآن کریم ادیان اور مذاہب کی نگاہ میں

ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان، مرکز مکالمہ ادیان و ثقافت اور مجلس وحدت مسلمین  اسلام آباد  کے تعاون سے کانفرنس "تکریم قرآن کریم ادیان اور مذاہب کی نگاہ" میں منعقد کی جارہی ہے۔
پروگرام کا انعقاد 31 اگست 2023  بروز جمعرات بوقت 4:30 سہ پہر کو رومی ہوٹل، اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔
 
 

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: