ایران ''نابینا افراد کے لیے ٹبلیٹ''بنانے والے ممالک کے گروپ میں شامل ہو گیا
ایران « نابینا افراد کے لیے ٹبلیٹ» بنانے والے ممالک کے گروپ میں شامل ہو گیا
نالج بیس ایک کمپنی کے سی ایاو نے نابینا افراد کے لئے خصوصی ٹیبلٹ کی تیاری کااعلان کیااس سے پہلے دنیا میں امریکہ، کینیڈا، جرمنی اورجنوبی کوریا تیار کرتے تھے۔
غیر ملکی ٹیبلیٹ کی نسبت ایرانی ساختہ ٹیبلٹ کی افادیت میں فارسی زبان کی شمولیت اورسستی قیمت شامل ہے۔
مستحکم ایران
انقلاب اسلامی کی کامیابیاں
اپنا تبصرہ لکھیں.