• Oct 12 2022 - 12:32
  • 74
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

12 ، اکتوبر؛ یوم خواجہ شمس الدین حافظِ شیرازی

خواجہ شمس الدین محمدبن بہاالدین محمد حافظِ شیرازی کی پیدائش ۷۱۷ھ جبکہ بعض مورخین نے ۷۲۷ھ قرار دیا ہے۔آپ کی پیدائش شیراز میں ہوئی ۔
خواجہ شمس الدین محمدحافظ شیرازی العمروف لسان الغیب کا شمار ایران کے مقبول‌ ترین شاعروں میں ہوتا ہے، جب تک ایران اورفارسی زبان زندہ و پابندہ ہے لسان الغیب کا نام بھی زندہ وتابندہ رہے گا ۔حافظ کی تخلیقات نہ صرف ایران بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہوئیں۔ان کی نظمیں برصغیر کے طول وعرض دوردورتک پہنچ گئیں، حافظ کی نظموں کا موضوع بہت متنوع ہے اور ان کی نظمیں روایتی ایرانی موسیقی، بصری فنون اور خطاطی میں استعمال ہوتی ہیں۔
حافظ شیرازی العروف لسان الغیب کو الجلائر کے سلاطین اور ہندوستان کے دکن کے بہمنی بادشاہوں نے بہت عزت دی اور بہت سے بادشاہوں نے اسے اپنے دارالحکومتوں میں مدعو کیااوران کے اشعار کو پذیرائی دلائی ۔
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: