''ایک دن فارسی زبان کے ساتھ'' ہفتہ وار
آج کے « ایک دن فارسی زبان کے ساتھ» والے ہفتہ وار پروگرام میں پیش خدمت ہے:
100سے زیادہ پیشوں یا تجارت کے عنوانات جو « فعال» کے وزن پر ہیں اور فارسی اوراردو زبان میں ان کے معنی کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
صبّاغ: رنگرز، رنگ فروش ۔رنگ ساز یا رنگ فروش
سکّاک: چاقوساز، سکہ زن، آہنگر، لوہار، چاقوبنانے والا، اورسکہ بنانے والا
بزّاز: پارچہ فروش۔ کپڑا فروخت کرنے والا
دقّاق: آرد فروش۔آٹا فروخت کرنے والا
خرّاط: تراشکار، چوب تراش ۔لکڑی کے اوازبنانے اوراس کو سجانے والا
نجّار: درودگر، چوبساز۔بڑھئی
بقّال: ترہ فروش، غلہ فروش ۔ کریانہ سٹور
حدّاد: آہنگر فروش۔ لوہار
صیّاد: شکارچی۔شکار کرنے والا، شکاری
قنّاد: شیرینی پز۔حلوائی، بیکری والا
دبّاغ: پوست فروش۔چمڑے کا کام کرنے و الا
رزّاز: برنجفروش، برنجکوب، چاولکاکاروبارکرنےوالا
خزّاف: سفال کار، مٹی کے برتن بنانے والا
علاّف: علوفہ فروش۔ گھاس بیچنے والا، گھسیارا
سرّاج: سازندہ زین اسب۔گھوڑے کے زین وغیرہ بنانے والا
قصّاب جزاز) گوشت فروش) ۔ قصائی، گوشت بیچنے والا
طبّاخ: آشپز، باورچی، کک
خبّاز: نانوا-تندورچی، روٹی بنانے و الا
فصّاد: رگ زن، حجامت کنندہ۔حجامہ کرنے والا
نبّاش: قبرکن، کفن دزد۔گورکھن یا کفن چرانے والا
-دلاّل: واسطہ معاملہ مفت خور)ایجنٹ )
-خرّاز (۱): فروشندہ لوازم خیاطی۔سلائی کیلئے درکار سامان فروخت کرنے والا
-خرّاز (۲): مشکدوز- دوزندہ کفش۔ضرورت کی چھوٹی چیزیں آئینہ، کنگی، صابن، عطر وغیرہ بیچنے والا، جوتا سلانے والا
دلاّک: کیسہ کش حمام و سلمانی۔حمام میں اجرت کے عوض میل کچیل نکالنے والا
غسّال: مردہ شوی۔مردہ کو غسل دینے والا
غوّاص: مرواریدیاب، فروروندہ در آب۔غوطہ خور
سمّاک: ماہی فروش ۔مچھلی فروخت کرنے والا، مچھلی فروش
طیّار: خلبان۔پائلیٹ
عقّاد: عقدکنندہ، سازندہ نخ و تکمہ۔نکاح خواں، بٹن اوردھاگہ بنانے والا
طرّاح: طرحریز، نقشہ کش۔نقشہ بنانے والا
ّسبّاح: شناگر۔تیرنے والا، تیراک
بنّا: خانہ ساز۔مستری
جلاّد: مجری فرمان قتل، پھانسی دینے والا
جرّاح: شکافندہ بدن بیمار برای علاج۔سرجن، سرجری کرنے والا
رقّاص: رقصندہ حرکت موزون کنندہ کنونی)ناچنےوالایارقصکرنےوالا)
حجّار: سنگتراش۔پتھرتراشنےوالا
حلّاج: پنبہ زن، کپاس کی روئی دھننے کے پیشے سے تعلق رکھنے والا
ندّاف: پنبہ زن، لحاف دوز ۔روئی دھننے کے پیشے سے تعلق رکھنے والا، رضاعی بنانے والا
عطّار: عطرفروش، داروفروش۔عطر فروش یا دوائی بیچنے والا
جبّار: شکستہ بند۔ٹوٹی ہڈیاں جوڑنے والا، پہلوان
سقّا: آب فروش، پانی پلانے والا۔پانی فروخت کرنے والا
ھرّال: دلقک، لطیفہ پرداز۔ لطیفہ کہنے والا، لوگوں کو ہنسانے والا
ختّان: ختنہ کنندہ ۔ختنہ کرنے والا
خمّار: شراب فروش۔شراب بیچنے والا
طنّاز: لوگوں کوہنسانے والا، مسخرہ
تمّار: خرما فروش۔ کھجورکا کاروبار کرنے والا
عصّار: کسی کی روغن می سازد۔تیل تیارکرنے والا
رمّال: فال گیر۔ فال نکالنے والا
رحّال: آنکہ کجاوہ و پلان شتر می سازد۔اونٹ کا زین اورکجاوہ بنانے والا
سبّاک: لولہ کش ۔ پلمبر
حمّال: باربرمزدور، قلی
ھمّارلمّاز)آبروریزوعیب جو) ۔کسی کی عزت کے ساتھ کھیلنے والا
نمّام: سخن چین ۔ تنقید کرنے والا
زیّات: روغن فروش۔ تیل بیچنے والا
شجّار: دانشمند گیاہ شناس۔ نباتاتی سائنس دان (Botanical scientist)
کفّاش: سازندہ یاتعمیرکار پاپوش۔جوتے بنانے یا مرمت کرنے والا
ضرّاب: سکہ زن ۔سکہ رائج الوقت بنانے والا
مدّاح: ستایشگر، خوانندہ شعر آیینی۔تعریف کرنے والا، تعریفی شعر پڑھنے والا
نسّاج: بافندہ پارچہ و جامہ۔کپڑا یا چادر بننے والا
کنّاس: رفتگر، تخلیہ گر آب چاہ۔خاکروب، صفائی کرنے والا
مشّاط: آرایشگر، سجانے والا
سنّان: دندان ساز، ڈینٹسٹ
فرّاش: خدمت کار۔خدمت کرنے والا
فنّان: ھنرمند، ہنروالا
نقّاش رسّام): تصویر گر)، تصویر بنانے والا
سلاّخ: آنکہ پوست حیوان را می کند۔جانوروں کے کھال اتارنے والا
شمّاع: شمع ساز۔شمع بنانے والا
ملاّح: بحّار)ناخدا )، کشتی بان۔کشتی چلانے والا
فلّاح: کشاورز۔کھیتی باڑی کرنے و الا
نقّاد: قصہ گو، افسانہ گو۔قصہ کہانی اورافسانوی داستانیں سنانے والا
جمّال: شتر بان۔اونٹ چرانے والا
صرّاف: (فلاس) داد و ستد کنندہ پول، پیسوں کا حساب کتاب رکھنے والا، کیشیر
صیّاغ: زرگر، جواھرساز، ریختہ گر۔سنہار
کسّاح: برف روب، خاک روب۔ برف اورمٹی وغیرہ ہٹانے والا
ثمّار: میوہ فروش۔ میوہ بیچنے والا
دبّاس: دوشاب ساز، شیرہ پز، پھلوں کے جوس نکال کرشربت بنانے والا
طبّال: طبل زنندہ، دھل زن۔ ڈھول بجانے والا
خیّاط: دوزندہ ۔ درزی
قصاف لعاب )بازیگر (ایکٹر، اداکاریا اداکارہ
عکّاس: کسی کہ عکس برمی دارد ۔ فوٹوگرافر۔ تصویربنانے والا
ورّاق: کاغذساز، کسی کی کتاب را صحافی می کند۔جلد ساز
صحاف: مصحف فروش، دوزندہ کتاب۔کتاب فروش یا کتاب کو سلانے والا
فخّار: سفالگر، سفال پز۔مٹی کے برتن پکانے والا
حکّاک: نگین ساز، مہرساز، مہربنانے و الا یا انگوٹھی بنانے والا
دوّات: سازندہ آلات از مس، دواتگر۔ لوہے سے برتن و آلات بنانے والا
فحّام: ذغال فروش ۔ کوئلہ کا کاروبار کرنے والا
طرّاز: نگار گرجامہ، زینت گر۔ کپڑے کی سجاوٹ کرنے والا
خشّاب: چوپ فروش۔لکڑی بیچنے والا
حفّار: چاہ کن، گورکن، کاوشگر، کنواں کھودنے والا، قبر وغیرہ کھودنے والا
طّراز: راھزن، دزد، جیب بر۔ ڈکیت، چور، جیب کترا
نقّار: کسی کہ بر سنگ و چوپ کندہ کاری می کند۔ پتھر یا لکڑی پر کندہ کاری کرکے لکھنے والا
خطّاب: سخنران، مسلط بہ خطبہ۔مقرر، تقریر کے فن سے آشنا
لحّاف: جوش کار، ویلڈر، لوہا جوڑنے والا
طحّان: آسیابان۔چکی چلانے والا
سیّاف: شمشیر گر، شمشیر ساز۔تلوار بنانے والا
خیّام: چادر دوز، خیمہ دوز۔چادر سلانے والا، خیمہ سلانے والا
نصّاب: نصب کنندہ۔کسی چیز کو تنصیب کرنے و الا
عشّاب حشّاش) ادویہ ساز، گیاہ شناس)۔ دوائی بنانے والا حکیم یا نباتاتی سائنس دان
خطّاط: خوش نویس، خوش نگار۔ خوبصورت لکھنے و الا۔کیلیگرافر
خطّاش: خوش خطی کے فن کے ماہر
جشّار: ستوربان، صاحب چراگاہ اسب ۔ گھوڑا چرانے والی زمین کا مالک
اپنا تبصرہ لکھیں.