• May 21 2022 - 19:08
  • 160
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

میوزیم کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفت تپہ میوزیم کا تعارف

شوش دنیا کی قدیم‌ترین بستیوں میں سے ایک ہے اور اپنی یادگاروں منجملہ چغازنبیل مندر اور آپادانہ محل کے حوالے سے دنیا میں مشہور ہے۔ شوش کے قدیم پرکشش مقامات میں سے ایک ہفت تپہ کا علاقہ ہے جہاں اسی نام کا ایک شاندار میوزیم ہے۔ اس ایک منزلہ میوزیم کی عمارت کا افتتاح مئی ۱۹۷۳ میں ہوا تھا۔

1980 میں مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے ساتھ، یہ میوزیم بند کر دیا گیا اور اسے ایک فیلڈ ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا تھا، اور پھر مارچ ۲۰۰۱ میں، اس جگہ کو ایک میوزیم کے طور پر دوبارہ کھول دیا گیا اور ہفت تپہ اور چغازنبیل منصوبوں کی تحقیقات کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: