مجالس اہل بیت علیہ السلام
مجالس اہل بیت علیہ السلام، نقطہ نظر اورمکتب کو زندہ رکھتی ہیں

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں، اس دل پر قربان ہوجائوں، (جو) اہل بیت علیہ السلام کی مجالس سے محبت کرتے ہیں
مجالس کی بنیاد معصومین علیہم السلام نے رکھی، کربلا کے بعد مجالس کے انعقاد کے لئے جمع ہوئے، اگر موجودہ دورکے حالات کو سامنے رکھا جائے تو بات یہ ہے کہ مجلس امام حسین علیہ السلام اسلام اور مکتب اہل بیت کو زندہ رکھنے کا زریعہ ہے ۔
اپنا تبصرہ لکھیں.