عالمی اولمپکس میںایرانی طلباء کی تیسری پوزیشن
ایرانی طلباء اس سال عالمی سائنسی اولمپکس میں چین اور امریکہ کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
عالمی اولمپکس میںایرانی طلباء کی تیسری پوزیشن
ایران کے طلبہ نے رواں سال 2024 کے عالمی سائنس اولمپکس میں 10 گولڈ، 10 سلور اور 2 کانسی کے تمغے جیت کر امریکہ اور چین کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
ایرانی طلبا عالمی فلکیات میں پہلی پوزیشن، بیالوجی اور فزکس میں چوتھے، کیمسٹری میں آٹھویں، کمپیوٹر سائنس میں نویں جب کہ ریاضی میں اٹھارویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.