• May 17 2023 - 11:01
  • 121
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ایلام میں موجود معلق پتھر ایران کا سب سے عجیب قدرتی منظر

٭ایک ایسا پتھر جو زمین اور ہوا کے درمیان ۱۵۰ سال سے معلق ہے۔

٭گرزلنگر کا یہ معلق پتھر ایلام کے قدرتی پرکشش مقامات میں سے ایک ہے اور یہ اوردرہ شہر میں واقع ہے۔

٭گرز لنگر کولکنی کے دیہاتوں میں سے ایک ہے۔ اس گائوں کی پرکشش چیزوں میں سے ایک یہاں کا معلق  پتھر ہے۔

٭اس میں ایک منفرد خصوصیت ہے جس نے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے وہ یہ ہے کہ اگر آپ اس بڑی چٹان پر چھلانگ لگاتے ہیں تو بھی یہ حرکت نہیں کرتا۔

٭زلزلہ اور کوئی دوسری قدرتی آفت سے بھی اب تک چٹان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے کہا جاتا ہے کہ یہ پتھر ۱۵۰ سال پرانا ہے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: