ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ایک درخت لگایا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے قومی باغ میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایک درخت لگا کر ایران میں شجر کاری کی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا اور اس طرح گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی پورے ایران میں ۴ سال کے دوران ایک ارب درخت لگائے جائیں گے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.