• Feb 5 2023 - 10:55
  • 158
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
محفل مشاعرہ

خانہ فرہنگ ایران پشاور میں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر محفل مشاعرہ کا انعقاد

مولیٰ الموحدین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران پشاور کی کوششوں سے "کاروان حوّا ادبی فورم" کے اشتراک سے مشہور و معروف شخصیات کی ترویج و حوصلہ افزائی کے مقصد سے شعراء اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مدح میں مختلف زبانوں میں اپنے اشعار پڑھیں

خانہ فرہنگ ایران پشاور میں حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر محفل مشاعرہ کا انعقاد

مولیٰ الموحدین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران پشاور کی کوششوں سے "کاروان حوّا  ادبی فورم" کے اشتراک سے مشہور و معروف شخصیات کی ترویج و حوصلہ افزائی کے مقصد سے شعراء اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مدح میں مختلف زبانوں میں اپنے اشعار پڑھیں جیسے: اردو،  پشتو،  ہندکو،  پنجابی،  انگریزی اور فارسی زبان۔ یہ محفل مشاعرہ  قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران پشاور جناب علی بنفشہ خواہ، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران پشاور جناب مہران اسکندریان،  کاروان حوّا  ادبی فورم  کی چئیرپرسن محترمہ  بشریٰ فرخ اور صوبہ خیبر پختونخوا کی دیگر خواتین شاعرات اور ادیبوں بشمول:  تابندہ فرخ،  سیدہ اوم رباب، ڈاکٹر حمیرا  اسلم، ثمینہ قادر، شاہینہ امین، سلمیٰ قیصر، نصرت نسیم، فائزہ شہزاد  کی موجودگی میں ایک روحانی ماحول میں، اہل بیت (س) کی محبت اور اسلامی مذاہب کی قربت اور ہم آہنگی سے بھرپور روحانی ماحول میں خانہ فرہنگ ایران پشاور  میں منعقد ہوا۔

پیشاور پاکستان

پیشاور پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: