• Aug 21 2025 - 10:13
  • 16
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانه فرهنگ ج۔ا ایران حیدرآباد میں ڈائریکٹر خانہ فرھنگ جناب رضا پارسا سے ، ایران - اسرائیل جنگ میں ایرانی شھداء کی لیے فاتحہ خوانی کی گئی

خانه فرهنگ جمھوری اسلامی ایران-حیدرآباد میں ڈائریکٹر خانہ فرھنگ - ثقافتی اتاشی ایران حیدرآباد جناب رضا پارسا سے ، ایران - اس رائ ل جنگ میں ایرانی شھداء کی لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔۔

مورخہ 21-08-2025 کو مھمان گرامی ؛ چیئرمین آل محمد اتحاد آل پاکستان سید عابد حسین زیدی ، وکیل ھاء کورٹ محترم جناب ارشاد علی رند (میر ھزار خان رند) ، مجیب خان رند اور مزار خان رند شریک تعزیت ہوئے ۔۔

چیئرمین عابد حسین زیدی نے ایران کی اس۔را۔ئل کو زبردست شکت پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اگر ایران کی طرح باقی ھمسایہ بھی ایران کا ساتھ دیں تو اس را ئیل 1 دن میں صفحہ ھستی مٹ جائے گا اور وہ دن دور نہیں ۔۔

ڈائریکٹر رضا پارسا نے مھمانوں کی آمد کا بے شکریہ ادا کیا اور انکی نیک تمناؤں پر بے حد خوش ہوئے ۔۔

 

حیدرآباد پاکستان

حیدرآباد پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: