• Sep 6 2025 - 11:57
  • 13
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

بارہ ربیع الاول میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز آڈیٹوریم سندھ صوبائی عجائب گھر میں محفل نعت خوانی کا انعقاد

6 ستمبر 2025 بمطابق 12 ربیع الاول میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، ممتاز آڈیٹوریم سندھ صوبائی عجائب گھر، SINDH PROVINCIAL MUESUM HYDERABAD میں منعقد نعت خوانی محفل میں ڈائریکٹر جنرل خانہ فرھنگ جمھوری اسلامی ایران-حیدرآباد رضا پارسا کی ڈائریکٹر جنرل آف پبلک لائبریریز غلام سرور چنر کی دعوت پر آمد ۔۔

 پروگرام کے بعد ڈائریکٹر سندھ میوزیم جناب ذوالفقار پنھور کے دفتر آفیس میں تمام نعت خواں کو سرٹیفکیٹ دیا گیا اور رضا پارسا صاحب کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ دیا گیا ۔۔

حیدرآباد پاکستان

حیدرآباد پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: